بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم ترین علاقے پر حملہ کر دیا

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ۔۔ بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم ترین علاقے پر حملہ کر دیا ، بچوں سمیت کئی افراد کے نشانہ بننے کی افسوسناک اطلاعات موصول ۔ْ۔۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، بھارتی فوج کی جانب سے شہری آباد کو نشانہ بنایا گیا جس ...

Read More »

جہانگیر ترین کا ایک اور کھڑاک ۔۔۔۔ ایسی شخصیت کو تحریک انصاف میں شمولیت پر قائل کر لیا جو کسی کو آسانی سے ملاقات کا وقت بھی نہیں دیتا تھا

لاہور (نیوز ڈیسک آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان سے نااہلی بھی جہانگیر ترین کو پاکستان کی سیاست سے آؤٹ نہ کر سکی۔ جنرل الیکشنز کے بعد سبھی نے دیکھا کہ کس طرح جہانگیر ترین نے آزاد حثیت سے جیتنے والے امیدواروں کو اپنی بھرپور کاوشوں سے پی ٹی آئی میں شامل کیا اور اب لگتا ہے کہ جیسے جہانگیر ...

Read More »

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جھوٹی خبر پھیلانے والے کومعاف کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جھوٹی خبر چلانے والے کومعاف کردیا. انہوں نے کہا کہ میرے انتقال کی جھوٹی خبرڈی جی خان کے شعیب نے چلائی، پولیس نے متعلق شخص کوگرفتار کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجندڑی فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے بتایا کہ میرے انتقال کی جھوٹی خبر چلانے والے کا تعلق ...

Read More »

”اب وقت آ گیاہے کہ بھارت سچ بولے ۔۔۔“میجر جنرل آصف غفور نے زور دار پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)امریکی جریدے نے ایک آرٹیکل شائع کیاہے جس میں انہوں نے بھارت کی جانب سے پاکستان کا ایف سولہ گرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا ہے اور پاکستان کی سچائی کا پوری دنیا میں بول بالا ہو گیا ہے تاہم میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کیلئے زور دار پیغام جاری کر دیاہے . تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

مفتاح اسماعیل، اسحاق ڈار میں زمین آسمان کا فرق ہے،اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈارحکمت عملی میں زمین آسمان کا فرق ہے، آئی ایم ایف نے روپے کی قدر یا ڈالر سے متعلق کوئی مطالبہ نہیں کیا،اسحاق ڈار مشورہ دینے کی بجائے قانون کا سامنا کریں. انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ...

Read More »

نیب نے شہباز شریف کے گھر چھاپہ کیوں مارا ؟ حامد میر بھی میدان میں آگئے ، اندر کی بات بتا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب شہباز شریف کے گھر میں اس تاثر کو غلط ثابت کرنے کیلئے چھاپہ مارا تا کہ واضح ہو جائے کہ ن لیگ کیساتھ کوئی ڈیل طے نہیں ہوئی اور نہ ملک کا پیسہ لوٹنے ...

Read More »