سلامتی کونسل کے دبائو پر مودی سرکارنے گھٹنے ٹیک دئیے ،مقبوضہ کشمیر کے عوام کو سب سے بڑی اور ناقابل یقین خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سلامتی کونسل کے اجلاس میں سفارتی شکست کا سامنا ہونے اور اس کے پیش نظر بڑھنے والے دباؤ کے تحت بھارت نے اب مقبوضہ کشمیر میں فون لائن کھولنے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر عملدرآمد آج سے شروع ہو گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فون لائن ...

Read More »

آج پاکستان کے کن شہروں میں شدید بارش کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کےساتھ تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے نئے اسپیل کے نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں پھر سے تیز بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام کا بتانا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں پھر سے ...

Read More »

کشمیر پر خواب دیکھنے والا بھارت خود ٹکڑے ٹکڑے ۔۔۔!!! ریاست ناگا لینڈ نے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنا لیا، قومی ترانہ بھی جاری ، جانتے ہیں یوم آزادی کس تاریخ کو منانے کا اعلان کردیا؟مودی پر سکتہ طاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر پر قبضہ کرنے والا اور پاکستان کو توڑنے کے خواب دیکھنے والا بھارت خود ٹکڑے ٹکڑے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان سے علیحدگی اختیار کرنے والی ریاست ناگا لینڈ نے اپنا الگ وفاقی دارالحکومت بنا لیا اور قومی ترانہ بھی جاری کر دیا۔ شورش زدہ بھارتی ریاست ناگا لینڈ کی حکومت نے اپنی وفاقی حکومت بنانے، بھارت ...

Read More »

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

لاہور (نیوز ڈیسک ) نیب نے عید پر شریف فیملی کو مریم نواز ، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملنے کی اجازت دے دی، اہل خانہ تحائف بھی دے سکیں گے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے اہلخانہ مل سکیں گے، نیب کی جانب سے سپیشل ناشتے اور پکوان کا بندو بست بھی ہوگا۔

Read More »

عید کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئندہ تین روز کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے، برساتی نالوں میں طغیانی جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...

Read More »

’’ ‘‘ ایک انقلاب ذریعے پاکستان کو کس طرح دنیا میں ابھارا جائے گا؟ پیر پنجر کی عمران خان کے بارے میں تہلکہ خیز پیشگوئیاں

لاہور (نیوز ڈیسک )معروف روحانی معالج اور پیشگو پیر پنجر نے 23 برس پہلے وزیراعظم عمران خان نے کے بارے میں پیشگوئی کی تھی جو کہ ” روزنامہ نوائے وقت “ میں 2 مئی 1996 کو شائع کی گئی ۔ اس خبر کی کٹنگ کو مقامی اخبار کی جانب سے شیئر کرتے ہوئے اس خبر کو دوبارہ شائع کیا گیاہے ...

Read More »

پاک فضائیہ کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول عبور کرلی ،مقبوضہ کشمیر میں داخل،بھارتیوں پر سکتہ طاری

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی جنگی طیاروں نے مختصر وقت کیلئے ایل او سی عبور کیا اور مقبوضہ کشمیر میں داخل اندازی کی ہے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ کا طیارہ IL-78 ایئر ریفیوئلنگ ٹینکر طیارہ کشمیر کے علاقے کے بالکل قریب تھا ایل او سی کو عبور کرکے تھوڑے ہی ...

Read More »

بریکنگ نیوز : حالات خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی جنگی طیارے بھارت میں گھس گئے ، بھارتی میڈیا نے خود تہلکہ خیز خبر دے دی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی جنگی طیاروں نے مختصر وقت کے لئے ایل او سی عبور کیا اور مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے۔ بھارتی میڈیا نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ پاک فضائیہ کے جٹ طیاروں نے لائن آف کنٹرول عبور کی،انڈین ایر اسپیس میں داخل ہوئے لیکن جلد ہی واپس ...

Read More »

ملک لوٹنے والے افراد کیخلاف حکومت نے طبل بجادیا ان کیساتھ کیا کام کیا جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ جس جس نے بھی اس ملک کولوٹا ہے وہ جیلوں میں ہوگا ،ہر پاکستانی کوچاہئے کہ جس کے پاس بھی کسی کے خلاف ملک کولوٹنے کے ثبوت ہیں ، وہ لیکر نیب کے پاس جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ...

Read More »

بریکنگ نیوز: حکومت نے ہفتہ وار تعطیل کو ختم کر دیا ، وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد 17 اگست بروز ہفتہ کو کسی سرکاری ادارے میں تعطیل نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید الاضحی کے فوری بعد 17 اگست بروز ہفتہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے ...

Read More »

مریم نواز کو گرفتار کر کے جیل کی بجائے کس جگہ قید کر دیا گیا ہے ؟ ناقابل یقین انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک ) نیب نے نائب صدر ن لیگ مریم نواز کو سکیورٹی وجوہات کی بناء پر جیل میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،نیب لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر کو سب جیل قراردیا،سب جیل میں مکمل طور پر خواتین ہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے نائب صدر ن لیگ مریم نواز کو سکیورٹی ...

Read More »

کشمیر سے متعلق متنازعہ بینر چھاپنے کا کس نے کہا؟ پرنٹنگ پریس کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے اہم ملزمان کو تحویل میں لے لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متنازع بینرز ہٹا دیئے اور مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لگے متنازع بینرز کے خلاف اس وقت کارروائی عمل میں لائی گئی جب ان سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں۔وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر چین نے بالآخر دبنگ بیان دے دیا ،بھارت کو زور دار جھٹکا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے جموں کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی مخالفت کردی ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چینی سفیر یاﺅجنگ نے کہاہے کہ کشمیر کی حیثیت ایک متنازع علاقے کی ہے ،اقوام متحدہ قرار داد کے مطابق اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ موجود ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی حکومت کا فیصلہ ،ایران بھی میدان میں کود پڑا،بڑا اعلان کردیا

تہران (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی فیصلے پر ایران نے کہا ہے کہ ایران کشمیر سے متعلق حالیہ بھارتی فیصلے کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے۔ترجمان ایرانی دفتر خارجہ عباس موسوی نے کہاکہ حالیہ صورتحال سے متعلق پاکستانی اور بھارتی حکام نے اپنا نقطہ نظر دیا ہے جس پر ایران غور کررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ...

Read More »

بریکنگ نیوز : مسئلہ کشمیر حکومت کی ترجیح بن گیا ، کل وزیراعظم عمران خان کیا بڑا کام کرنے والے ہیں ؟ خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے ، جس میں ملکی صورتحال میں پارٹی بیانیے سے متعلق مشاورت ہوگی اور وزیراعظم موجودہ صورتحال پر بیانیے سے آگاہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے ، اجلاس کچھ دیر بعد وزیراعظم ...

Read More »

مسئلہ کشمیر، سعودی ولی عہد نے ایسا اعلان کردیاکہ کشمیریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،عمران خان کو بھی بڑی یقین دہانی

اسلام آباد(سی پی پی)بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ کشیدگی اور بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہ نمائوں کے درمیان خطے کی ...

Read More »

بریکنگ نیوز : کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے عمران خان کا شاندار فیصلہ ۔۔۔جلد کس ملک جا رہے ہیں ؟ خبر آگئی

نیویارک(ویب ڈیسک) کشمیر کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان عنقریب چین اور ایران کا دورہ کرینگے ۔ماہرین کا کہنا ہے بھارت نے 370 کی شق ختم کر کے صدر ٹرمپ کو بھی واضح پیغام دیا جو کئی بار اس ایشو پر ثالثی کی پیشکش کر چکے ہیں۔ پروفیسر جانسن جونز نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

بریکنگ نیوز: بھارت اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول ختم ہو گئی، اب کیا ہو گا ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول ختم ہو گئی، تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ بھارت نے اسے بارڈر کا درجہ دے دیا، اقوام متحدہ کی قرار دادیں تو پہلے ہی ردی کی ٹوکری میں تھیں اب کشمیر کی متنازعہ علاقے کی حیثیت کو بھی ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے 8 اگست سے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشیں ہونگیں۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم آج ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، ژوب ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں ...

Read More »

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ، مگر کیوں ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی وجہ سے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس اب 7 اگست (کل) کو ہوگا۔ بدھ کو ہونے والے اجلاس میں وزارت مواصلات اگست 2018ءسے جون 2019ء تک کی کارکردگی پر بریفنگ دے گی جب کہ وفاقی کابینہ اپنے فیصلوں پر ...

Read More »