”وزن کم ہوگا رنگ بھی گورا ہوگا“

ایک انسان مکمل خوبصورت تبھی کہلاتا ہے ۔ جب اس کا جسم کا متنا سب شیپ میں ہو۔ اور اس کا رنگ بھی صاف ہو۔ لازمی نہیں کہ دودھ جیسا گورا ہو۔ لیکن کھلتا ہوا رنگ ضرور ہونا چاہیے ۔ اس لیے آپ کو ایک ایسی رمیڈی بتائیں گے جو نہ صرف آپ کا بڑھا ہوا وزن کم کرے گی۔ بلکہ آپ کا کلر بھی فیئر کرے گی۔ بس صبح خالی پیٹ یہ والا پانی پی لیں۔ آپ سلم اینڈ اسمارٹ اور بہت گورے ہو جائیں گے ۔ آزما کر دیکھیں ۔ آپ ایک گلاس تازہ پانی لے لیں۔ اور اس میں آپ ایک چمچ تخم ملنگا کا شامل کردیں۔ ایک چھوٹا تخم ملنگا کے بیج کے ڈال دیں گے ۔ یہ آپ کو پنسار سے آسانی سے مل جائیں گے۔ تخم ملنگا غذائیت سے بھرپور جزو ہے۔ یہ جسم پرچڑھی فالتو چربی کو پگھلاتا ہے۔ جگر اور معدے کی گرمی ختم کرتا ہے پیٹ کو ٹھنڈ ک دیتا ہے۔ ہاتھ پاؤں کی جلن بھی ختم کرتا ہے۔ اب آپ اس گلاس کو تیس سے چالیس منٹ کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں۔ اس کو ڈھانپ کررکھ دیں۔ تیس سے چالیس منٹ کے بعد تخم ملنگا پھول جائےگا۔
اب آپ اس میں سیب کا سرکہ شامل کردیں۔ آپ کسی بھی کمپنی کا لے لیں۔ دو چمچ سیب کا سرکہ اس گلاس میں ڈال دیں۔ یہ ہاضمہ بہتر بنائے گا۔ موٹاپا کم کرے گا۔ بے ڈول جسم کو ایک متنا سب شیپ میں لائے گا۔ اس میں ایک چمچ وٹامن سی کاپاؤڈر ڈال دیں۔ وٹامن سی کا گولی لے لیں۔ اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ یہ سکن کا کلر لائیٹ کرے گی۔ سکن پرموجود داغ دھبے ختم کرے گی۔ سکن کو صاف شفاف بنائے گی۔ اب اچھی طرح سے مکس کریں۔ اور یہ ہمارا ویٹ لوز سکن وائیٹنگ ڈرنک اب تیار ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ یہ ایک گلاس شربت آپ صبح خالی پیٹ پی لیں۔ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ پیئں۔ یعنی ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔ صرف چند ہی دنوں میں آپ کارنگ گورا ہوجائےگا۔ اور بھد اجسم بھی ایک متنا سب شیپ میں ڈھلنا شروع ہوجائےگا۔ یعنی آپ سلم ہونا اسٹارٹ ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *