”ہاتھ پاؤں کی بیلچ میں ایک چیز ضرورڈالیں“

خوبصورتی جو ہے وہ ایک ایسی چیز ہے جو مردوں اور عورتوں میں دونوں میں پائی جاتی ہے لیکن زیادہ تر عورتوں میں پائی جاتی ہے اور وہ ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے اور مردوں کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ راتوں رات جو ہے خوبصورت ہو جا ئیں وائٹ ہو جا ئیں تو اس کے لیے آج میں آپ کو ٹپس شئیر کرنے جا رہا ہوں طریقہ کار شئیر کر نے جا رہا ہوں کہ جو استعمال کر یں گے ان کو فائدہ دے گا آپ نے کر نا کیا ہے مثال کے طور میں آپ کو بتا تا ہوں کہ زیادہ تر لوگ جو ہے وہ اپنی گردن جو ہے اس گردن کو دیکھتے ہیں۔اگلی یا پچھلی سائڈ سے خاص طور پر پچھلی سائڈ سے دیکھتے ہیں تو پتہ لگتا ہے کہ ان کی گردن وائٹ نہیں ہے یا آگے والی سائڈ سے دیکھتے ہیں تو دیکھتے کیا ہیں ان کی گردن وائٹ نہیں ہے۔ اس کو وائٹ کر نا چاہتے ہیں چہرے کی جو بات ہے لیکن جو گردن ہے آپ کی اس کو وائٹ کر نا چاہتے ہیں تو ان کے لیے خاص طور پر یہ چیز ہے اس کے علاوہ سکن پر بھی استعمال کر سکتے ہیں مطلب کہیں پر بھی استعمال کر سکتے ہیں آپ نےکر نا کیا ہے آپ نے بلیچ لینی ہے درمیانے سائز کی تقریباً بہت ہی اچھی ہوتی ہے بہت ساری کمپنیاں ہیں کسی ایک کمپنی کی آپ نے بلیچ لے آنی ہے ۔ چھوٹی ڈبی نہیں لینی درمیانے سائز کی لینی ہے۔

اس کے بعد آپ نے ایک عدد وہ لینا ہے وائیٹننگ سیرم آج کل وائیٹننگ کسی اچھی کمپنی کا لے لیں یہ دو چیزیں لینی ہے بلیچ اور وائیٹننگ سیرم یہ دو چیزیں لے آنی ہیں اور آپ نے کیا کر نا ہے بلیچ کا جو پاؤڈر ہو تا ہے پاؤڈر کو کریم میں مکس کر لینا ہے وہ جو وائیٹننگ سیرم ہے اس کا ایک قطرہ ہے اس بلیچ میں شامل کر لینا ہے جو آپ نے مکس کی صرف ایک قطرہ اس میں شامل کر نا ہے اور اس کو اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے اور اس کو آپ نےجس جگہ پر لگا نا ہے مطلب کہ آپ ہاتھ پر لگا نا چاہتے ہیں پاؤں پر لگا نا چاہتے ہیں۔
جسم کے کسی بھی حصے پر بھی آپ لگا سکتے ہیں۔ اس کو آپ نے لگا لینا ہے آدھے گھنٹے تک لگا رہنے دینا ہے آدھے گھنٹے تک اس کا آپ نے لگا رہنے دینا ہے اور اپلائی کر دینا ہے اور اس کو آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دینا ہے آدھے گھنٹے بعد ہاتھ دھو لیں انشا ء اللہ اگر آپ بلیچ کریمیں لگاتے ہیں ان شاء اللہ اس کی نسبت آپ کو اس کا رزلٹ ایسا ملے گا کہ منٹوں میں وائٹ ہونا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یہ بہت ہی کمال کی چیز ہے۔ آپ استعمال کر کے دیکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہو گا اس ٹپ سے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *