Home / صحت / جانیں چند ایسے جادوئی ڈیٹاکس ڈرنکس بنانے کے طریقے جن سے ہو جائے وزن کم، معدے کے مسائل حل اور نظامِ ہاضمہ بلکل درست آسانی سے

جانیں چند ایسے جادوئی ڈیٹاکس ڈرنکس بنانے کے طریقے جن سے ہو جائے وزن کم، معدے کے مسائل حل اور نظامِ ہاضمہ بلکل درست آسانی سے

آپ اپنے وزن، معدے کے مسائل اور نظامِ ہاضمہ کی بہتری کے لئے بہترین ڈیٹاکس ڈرنکس کی تلاش میں ہیں؟ تو پھر سمجھیں کہ آج آپ کی یہ تلاش مکمل ہو گئی، کیونکہ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ چند ایسی ڈیٹاکس ڈرنکس بنانے کے طریقے جو کر دیں گے آپ کے یہ تمام مسائل حل آسانی سے۔
وزن کم کرنا ہو یا نہیں مگر ڈیٹاکس ہماری جلد سے لے کر معدے اور بالوں تک کے مسائل کے لئے بے حد مفید ہوتے ہیں کیونکہ اس میں پانی، قدرتی ہربز، اور ساتھ ہی پھل یا کوئی خاص سبزی شامل ہوتی ہیں، جو اس کو آپ کی جلد اور جسم کے کئی مسائل کے لئے اور زہریلے مادوں کا زائل کرنے کے لئے بے حد مفید ہے۔
تو چلیں پھر چند ڈیٹاکس بنانے کے طریقے جان لیں تاکہ آپ بھی گھر میں موجود چیزوں کا استعمال کر کے یہ بنا سکیں اور ان کا روزانہ استعمال کر سکیں۔

ایک پتیلی میں پانی لیں اور اسے اُبال لیں اس میں ہلدی، ادرک، کالی مرچ، شہد ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور گرما گرم پینا چاہیں تو چھان کر پی لیں یا ٹھنڈا کر کے بھی پیا جا سکتا ہے۔

سب سے پہلے ایک پین میں پانی لیں اور اس میں ادرک ڈال کر اُبالیں پھر اس میں پتی، اور شہد ڈال کر پکائیں اور آخر میں اس کو چھان کر نکال لیں اوپر سے لیموں کا رس شامل کر کے پی لیں، یہ میٹابولزم تیز کرے گی، معدے کے مسائل کو دور کرے گی، نظامِ ہاضمہ بہتر کرے گی۔

ایک لیٹر پانی میں لیموں کے سلائس، کھیرے کے سلائس اور پودینے کی پتیاں ڈال کر اس پانی کو فریج میں رکھ دیں اب پورا دن یہ پانی پیئیں اور جب یہ آدھا ہوتا جائے تو اس میں مزید پانی شامل کرتے جائیں اس سے بہتر کوئی ڈیٹاکس نہیں ہو سکتا۔

Sharing is caring!

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کمر درد یا پھر لیکوریا! صرف 3 چیزوں کا استعمال ہر خواتین کی کرے بڑی مشکل آسان

خواتین اور بچیاں اکثر کمر درد، پاؤں درد اور لیکوریا کی وجہ سے پریشان نظر ...