Home / شوبز / اگر آپ کے بھی بال نہیں بڑھتے تو جانیں تیزی سے بال بڑھانے کے 5 قدرتی طریقے جن سے آپ کے بال بھی ہو جائیں گے گٹھنوں تک لمبے اور بے حد مضبوط

اگر آپ کے بھی بال نہیں بڑھتے تو جانیں تیزی سے بال بڑھانے کے 5 قدرتی طریقے جن سے آپ کے بال بھی ہو جائیں گے گٹھنوں تک لمبے اور بے حد مضبوط

لمبے بال ہر عورت کا خواب ہوتا ہے لیکن انہیں لمبے کرنے میں مہینوں سے سال تک کا عرصہ لگ جاتا ہے، آج ہم آپ کو چند ایسے طریقے بتا رہے ہیں جن کو اپنا کر آپ قدرتی طریقے سے بالوں کو بڑھا سکتے ہیں۔

• یہ سوچ بلکل غلط ہے کہ بالوں کی نوکیں کاٹنے سے بالوں کی لمبائی میں فرق آتا ہے، درحقیقت یہ اسپلٹ اینڈز کو ختم کر کے ان کو تیزی سے بڑھنے میں مدد دیتا ہے، ہر 3 ماہ میں ایک بار بالوں کی نوکیں لازمی کاٹنی چاہیئے۔

• شیمپو بالوں کو صاف کرنے کے لئے کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کریں، روزانہ کی بنیاد پر شیمپو کرنا بال خراب کر دیتا ہے اور پھر یہ بڑھتے نہیں ہیں۔

• بالوں میں باقاعدگی سے تیل لگانا بےحد ضروری ہے، تیل بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنا کر انہیں ٹوٹنے اور جھڑنے سے روکتا ہے، ہفتے میں دو مرتبہ تیل لگانے کی عادت بنا لیں۔

• بالوں میں کنگھی یا برش پھیرنے سے سر کی جلد میں خون کی روانی تیز ہوتی ہے، جو لوگ بالوں کو بہت کم کنگھی کرتے ہیں ان کے بال زیادہ جھڑتے ہیں، اس لئے روز رات کنگھی ضرور کریں۔

Sharing is caring!

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

Neelam Muneer New Adorable Clicks On Eid 2021

Neelam Muneer the most flexible and Lovely actress in Pakistan Showbiz Industry She did many ...