Home / شوبز / کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل

کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل

کیلا بچوں اور بڑوں دونوں کا ہی پسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے ۔ اور یہ ہر گھر میں ہی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر ہم کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکوں کو کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس کے چھلکے کے قیمتی فوائد بتاتے ہیں جس کے بعد آپ انہیں کبھی پھینگیں گے نہیں بلکہ اس کا استعمال بھی لازمی کرنے لگیں گے۔ جلد کی خوبصورتی کا اس سے سستا کوئی نسخہ کیسے ہوسکتا ہے؟ تو جانیں اور آج ہی استعمال کرکے آپ بھی حسین بن جائیں

٭ جلد کی خارش اکثر خواتین کی جلد پر خارش ہوجاتی ہے اور نشانات آنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس صورت میں کیلے کا چھلکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خارش سے نجات کے لیے کیلے کے چھلکے کو جلد پر رگڑیں۔

٭ کیلے کے چھلکے کو چہرے پر رگڑنے سے ایکنی بھی ختم ہو جاتی ہے اور اس کے نشانات سے بھی جان چھٹ جاتی ہے۔

٭ کیلے کےچھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو جھریوں کو کنٹرول کرنے اور فائن لائنز کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

About admin

x

Check Also

منل خان اور احسن محسن کی شادی کے استقبالیہ میں خوبصورت کلکس

Beautiful Clicks of Minal khan and Ahsan Mohsin at their Wedding Reception. Photography by Mahas ...