Home / اہم خبریں / جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ،مزید کتنا عرصہ عہدہ سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع ،مزید کتنا عرصہ عہدہ سنبھالیں گے؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع کردی گئی ہے ، موجودہ صورتحال میں یہ امید کی جارہی تھی کہ ان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی جائیگی ، یاد رہے کہ ان کی مدت ملازمت 29نومبر 2019کو ختم ہو رہی تھی ۔

Sharing is caring!

About admin

x

Check Also

عابد علی مرحوم ہمیشہ قمیض کے گلے کے اوپر ولے دو بٹن کھول کر اپنے سینے کے سیاہ بال کیوں نمایاں رکھتے تھے ؟ مستنصر حسین تارڑ نے انوکھی کہانی بیان کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) ابھی ایک دو برس پیشتر مجھے کسی پروگرام کی ریکارڈنگ کے سلسلے ...