Home / اہم خبریں / نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

لاہور (نیوز ڈیسک ) نیب نے عید پر شریف فیملی کو مریم نواز ، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملنے کی اجازت دے دی، اہل خانہ تحائف بھی دے سکیں گے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے اہلخانہ مل سکیں گے، نیب کی جانب سے سپیشل ناشتے اور پکوان کا بندو بست بھی ہوگا۔

Sharing is caring!

About admin

x

Check Also

بریکنگ نیوز: سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی چیز چین سے پاکستان پہنچا دی گئی کہ دنیا دنگ رہ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک آن لائن) جہاں چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی معاشی ...