Home / اہم خبریں / وزیراعظم عمران خا ن ایک روزہ دورے پر کل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑی کیلئے اہم خبر آگئی

وزیراعظم عمران خا ن ایک روزہ دورے پر کل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑی کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے ۔وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گےجہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے ۔وزیراعظم عمران خان کی آمد پر پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیاجس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے ۔

Sharing is caring!

About admin

x

Check Also

بریکنگ نیوز: سندھ اسمبلی کی موجودہ نمبر گیم ۔۔۔۔ جلد پاکستانی سیاست میں کیا بھونچال آنے والا ہے ؟ سہیل وڑائچ کی دھماکہ خیز پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) سیاست میں حکومتیں گرانے اور بنانے میںوقتی حکمتیں توہوتی ہی ہیں مگر ...