Home / اہم خبریں / سردی کی واپسی ، پاکستا ن میں کڑاکے کی بارشیں

سردی کی واپسی ، پاکستا ن میں کڑاکے کی بارشیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سردی کی واپسی ، پاکستا ن میں کڑاکے کی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ۔۔موسم کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر تحریک انصاف پنجاب کی حکومت کا پہلا مون سون امتحان قریب آگیا ،مون سون کی آمد سے قبل ہی پنجاب حکومت تیاریاں شروع کر دیں ہیں ۔پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مون سون سے قبل ہی آگاہ کر دیا ،واسا کے مطابق شہر کے 22نشیبی علاقوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے ، جن میں لکشمی چوک، لٹن روڈ، پارک لین روڈ، ساندہ روڈ، بلال گنج، ایمپریس روڈ اور دیگر شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال مون سوم یکم جولائی سے تیس ستمبر تک ہوگا۔

Sharing is caring!

About admin

x

Check Also

بریکنگ نیوز: سندھ اسمبلی کی موجودہ نمبر گیم ۔۔۔۔ جلد پاکستانی سیاست میں کیا بھونچال آنے والا ہے ؟ سہیل وڑائچ کی دھماکہ خیز پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) سیاست میں حکومتیں گرانے اور بنانے میںوقتی حکمتیں توہوتی ہی ہیں مگر ...